جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سندھ کی معروف سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی زیدی کے ہمراہ سندھ کی معروف سیاسی شخصیت اورسابق رکن قومی اسمبلی اصغر علی شاہ کے صاحبزادے آصف علی شاہ نے

چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ملاقات کی اور اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ آصف علی شاہ نے 2013کے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا اور بھاری تعداد میں ووٹ حاصل کئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…