جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ڈان لیکس ،حکومت اصل کہانی چھپارہی ہے،چوہدری نثارکوکہاں سے ڈکٹیٹ کیاگیا؟،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمانبیل گبول نے کہاہے کہ ڈان لیکس معاملے پرفوج راضی ہے توقوم راضی نہیں ہے ،حکومت اصل کہانی چھپارہی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسی کوعہدے سے ہٹاناکوئی سزانہیں ہے ،

اس معاملے پرحکومت اصل کہانی کوچھپارہی ہے ،رپورٹ سامنے آنے تک صورتحال واضح نہیں ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس کووزیراعظم ہاؤس سے ڈکٹیٹ کیاگیا،ڈان لیکس معاملے پرفوجی راضی ہے قوم راضی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…