’’افغانستان سے پاکستان آنے والی ایک گاڑی پکڑی گئی ‘‘
کوئٹہ(این این آئی) سکیورٹی فورسز نے افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک اور سازش ناکام بناتے ہوئے پاک افغان سرحد پر چمن کے مقام سے بارود سے بھری ہوئی ایک گاڑی پکڑلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے پاک افغان… Continue 23reading ’’افغانستان سے پاکستان آنے والی ایک گاڑی پکڑی گئی ‘‘