تین اہم رہنماؤں کی گمشدگی،پیپلزپارٹی نے خطرناک انتباہ کردیا
حیدر آباد(آئی این پی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) وفاقی جماعت نہیں علاقائی سوچ والی جماعت ہے ‘ وفاق صوبوں کے اعتماد کے بغیر نہیں چل سکے گا ‘ پیپلز پارٹی کے 3 رہنماؤں کو اٹھانا سمجھ سے بالا تر ہے ‘ لوگوں کو اٹھانے کی پالیسی درست نہیں… Continue 23reading تین اہم رہنماؤں کی گمشدگی،پیپلزپارٹی نے خطرناک انتباہ کردیا