جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد میں 6سے 8کروڑ پاکستانی روپے تنخواہ لے رہے ہیں،اہم انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کیلئے فوج نہ دینے پر سعودی بادشاہ پاکستان سے ناراض ہو گئے تھے، سعودیہ کو منانے کیلئے راحیل شریف کو اسلامی عسکری اتحاد میں تعیناتی کیلئے بھیجا گیا، راحیل شریف کی تنخواہ 6سے 8کروڑ پاکستانی روپے تک ہے، فائدہ نواز شریف نے اٹھایا، یہ انکشافاف ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف اینکر پرسن ارشد شریف اور دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف نے انکشافات کئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے جب یمن میں حوثی باغیوںکے خلاف شروع کی تو اس نے پاکستان سے فوج مانگی تھی جو نہ دئیے جانے پر سعودی شاہ پاکستان سے ناراض ہو گئے تھے جس پر انہیں کہا گیا تھا کہ ہم آپ کو اپنا آرمی چیف دے دیں گے۔ راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد میں تعیناتی نے سعودی عرب کی ناراضگی دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ سعود ی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف جنگ کےلئے پاک فوج مانگی تھی جوپاکستان نے انکارکردیاتھااوراس پرسعودی شاہ پاکستان سے ناراض ہوگئے تھے ۔ان کی ناراضگی دور کرنے کےلئے  انہیں کہا گیا تھا کہ ہم آپ کو اپنا آرمی چیف دے دیں گے۔ راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد میں تعیناتی نے سعودی عرب کی ناراضگی دور کرنے میں اہم کردار ادا کیااوراب دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے ۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن ارشد شریف کا کہنا تھا کہ راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد میں 6سے 8کروڑ پاکستانی روپے تنخواہ لے رہے ہیں جو کہ ایک اندازہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ راحیل شریف کی تعیناتی کا فائدہ نواز شریف نے اٹھایا ہے۔راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد میں تعیناتی نے سعودی عرب کی ناراضگی دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن ارشد شریف کا کہنا تھا کہ راحیل شریف کی اسلامی عسکری اتحاد میں 6سے 8کروڑ پاکستانی روپے تنخواہ لے رہے ہیں جو کہ ایک اندازہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ راحیل شریف کی تعیناتی کا فائدہ نواز شریف نے اٹھایا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…