تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے اہم حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان و میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نےNA-56 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پارٹی کی مر کزی اور صوبائی قیادت نے اس سلسلے میں مجھے واضح طور پر گرین سگنل دے کر الیکشن مہم شروع کر نے کا حکم دے… Continue 23reading تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے اہم حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا









































