جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ،وزیردفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

سیالکوٹ (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گوادر میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی مذہب بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا ‘ دہشت گردی کے واقعات سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش ہیں ‘ ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ہیں ‘ سرحدوں کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے۔

یہاں اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ گوادر میں دہشت گردی کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مذہب بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا۔ دہشت گردی کے واقعات سی پی کو ناکام بنانے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہاکہ قوم اور سیاسی جماعتوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ہیں سرحدوں کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…