پیپلزپارٹی کا فاٹا کنونشن ،جیالے گھتم گتھا ، کرسیاں چل گئیں، شدید ہاتھا پائی
پشاور(آئی این پی)پشاور میں آصف علی زارداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کا فاٹا کنونشن شدید بدنظمی کا شکار ہوگیا ،اس دوران جیالے آپس میں لڑ پڑے ،گھتم گتھا، ایک دوسرے کو کرسیاں اٹھا کر دے ماریں ۔ پیر کو پیپلزپارٹی کا فاٹا اصلاحات کے حوالے سے جرگہ شدید بدنظمی کا شکار ہوگیا ۔ آصف علی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا فاٹا کنونشن ،جیالے گھتم گتھا ، کرسیاں چل گئیں، شدید ہاتھا پائی











































