حناء شہنواز قتل کیس ،مبینہ ملوث ملزم کانسٹیبل کوسزا سنادی گئی
کوہاٹ(آئی این پی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ جاوید اقبال نے حناء شہنواز قتل کیس میں مبینہ ملوث ملزم پولیس کانسٹیبل میثم علی کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے ۔قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو محکمانہ تحقیقات مکمل ہونے پر برطرف کیا گیا ہے۔مزکورہ پولیس کانسٹیبل مقتولہ کا قریبی رشتہ دارہے جس کے خلاف مقامی… Continue 23reading حناء شہنواز قتل کیس ،مبینہ ملوث ملزم کانسٹیبل کوسزا سنادی گئی







































