وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے وزیر اعظم ہائوس اورپبلک سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے 4 ماہ کی تنخواہ بطور انعام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس) وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعظم ہائوس اورپبلک سیکرٹریٹ کے گریڈ1سے گریڈ21تک کے ملازمین کو4ماہ کی تنخواہیں بطورانعام دی ہیں اوران ملازمین کو4ماہ کی تنخواہیں دینے پر ملکی خزانے سے 10کروڑروپے استعمال کئے گئے ہیں ۔ان ملازمین کی 4ماہ کی انعامی تنخواہوں کااعلان 29مارچ 2017کوکیاگیااوراسی روزان تنخواہوں کابجٹ منظورکیاگیااوراس کے بل کی منظوری بھی اسی ر… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے وزیر اعظم ہائوس اورپبلک سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے 4 ماہ کی تنخواہ بطور انعام