10,20نہیں بلکہ کتنی بڑی تعداد میں ن لیگ کے ارکان پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟معروف سیاسی شخصیت کادھماکہ خیزانکشاف
راولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے 35 اراکین اسمبلی جلد پارٹی چھوڑ جائیں گے، جمشید دستی کی طرح موجودہ حکمران بھی کل کلاں جیل میں ان حالات کا سامنا کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی میں فی الحال شامل نہیں ہو رہا ،… Continue 23reading 10,20نہیں بلکہ کتنی بڑی تعداد میں ن لیگ کے ارکان پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟معروف سیاسی شخصیت کادھماکہ خیزانکشاف











































