افسوسناک صورتحال،حکمران لمبی تان کرسوگئے،اسلام آباد میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ملک کا اللہ حافظ
اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کے تمام تر دعوؤں اور وعدوں کے باوجود شہر اقتدار میں پانی کی قلت کا مسئلہ حل نہ کیا جا سکا ، حالیہ سیزن میں ہونے والی شدید بارشیں بھی سملی ڈیم کو بھرنے کیلئے ناکافی ثابت ہوئیں، اپوزیشن جماعتیں بھی پانی کے مسئلے پر چند روز پوائنٹ اسکورنگ… Continue 23reading افسوسناک صورتحال،حکمران لمبی تان کرسوگئے،اسلام آباد میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ملک کا اللہ حافظ







































