ملتان(آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ ایم این اے جمشید دستی نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوال پر کہا کہ وہ اداکارہ میراسے شادی کے خواہشمند نہیں ہیں،
شادی وہ اپنی والدہ کی مرضی سے کریں گے،البتہ اداکارا میرا کے کہنے پر ان کے اسپتال کی فنڈریزنگ کیلئے ان کیساتھ لندن یا کسی اور ملک میں جاسکتا ہوں لیکن جنوبی پنجاب میں فنڈریزنگ نہیں کرسکتا۔