مردان، عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت ،نامزد20ملزمان میں اہم شخصیات بھی شامل،8گرفتار ،اہم جماعت میدان میں آگئی
مردان (آئی این پی ) عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت کے واقعے کے 2الگ الگ مقدمات ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کرلئے گئے، قتل کے مقدمے میں ایک تحصیل کونسلر سمیت یونیورسٹی کے 7ملازمین بھی شامل ہیں نامزد20 ملزمان میں سے 8کو گرفتار کرلیاگیا ،یونیورسٹی ملازمین نے اپنے ساتھیوں کی… Continue 23reading مردان، عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت ،نامزد20ملزمان میں اہم شخصیات بھی شامل،8گرفتار ،اہم جماعت میدان میں آگئی