جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نواحی علاقےغنی رحمان قلعےمیں3دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک دھماکا ٹائم بم کا تھا اور2 دھماکے دستی بم کے تھے۔ دھماکےتاجرکےگھرکےباہرہوئے۔

پولیس کے مطابق دھماکوں سےجانی نقصان نہیں ہوا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارودی مواد کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں اور مزید تحقیق جاری ہے۔دھماکوں کی مزید تفصیلات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…