پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کاوزیراعظم نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے وزیراعظم کی مخالفت میں ایوان کا تقدس پامال کردیا ، امداد پتافی نے سندھ اسمبلی میں وزیراعظم پرتنقید کے دوران نازیبا الفاظ کہہ ڈالے ، ایوان گوزرداری گو کے نعروں سے گونج اٹھا بعد میں نازیبا الفاظ کو اجلاس کی کاروائی سے حذف کردیا گیا۔ منگل کو سندھ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کاوزیراعظم نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال







































