’’رینجرز اختیارات ختم ‘‘ سڑکیں سنسان ہو گئیں
کراچی(آئی این پی) رینجرز کے خصوصی اختیارات ختم ہوئے دوسرے روز کراچی میں رینجرز کے آپریشن روکے رہے ‘ رینجرز اہلکاروں کے واپس ہیڈ کوارٹر جانے سے شہر بھرمیں چوکیاں خالی نظر آئیں اور سڑکیں سنسان ‘ صرف حساس مقامات پر رینجرز کی نفری تعینات رہی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی… Continue 23reading ’’رینجرز اختیارات ختم ‘‘ سڑکیں سنسان ہو گئیں