ایک ارب روپے کی لاگت ،6ماہ میں تعمیر ،وزیراعلیٰ نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکے منصوبے کا افتتاح کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکے منصوبے کا افتتاح کیا،یہ منصوبہ ایک ارب روپے سے زائدکی لاگت سے 6ماہ میں مکمل کیا گیاہے ۔وزیراعلی محمد شہبازشریف کوسیکرٹری تعمیر ات ومواصلات نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوور کے منصوبے کے اہم خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی۔وزیراعلی شہبازشریف نے فلائی… Continue 23reading ایک ارب روپے کی لاگت ،6ماہ میں تعمیر ،وزیراعلیٰ نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکے منصوبے کا افتتاح کردیا