پیپلز پارٹی نے دھرنے کا اعلان کر دیا شریف حکومت مشکلات میں ، وجہ کیا بنی؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ نوازحکومت نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا اعلان نہ کرکے چھوٹے صوبوں کا مسلسل استحصال کررہی ہے۔پی پی پی سندھ سیکرٹریٹ میں پارٹی کے نئے منتخب صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کے ایک اجلاس کی صدارت… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے دھرنے کا اعلان کر دیا شریف حکومت مشکلات میں ، وجہ کیا بنی؟