ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد پہلی بارآصف زرداری بھی سامنے آگئے، نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ۔۔کیا مشورہ دیدیا؟

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور آصف علی زرداری کے مابین ٹیلی فونک رابطہ، پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا، معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

سابق صدر نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ ابھی سیاسی حالات کشیدہ ہیں ، کچھ دنوں بعد حالات ٹھنڈے ہونے اور نئی قانون سازی ہونے تک مستعفی ہو جائیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ یہ مشورہ میثاق جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانے کی کوششوں کے سلسلے میں آصف زرداری نے نواز شریف کو دیا ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر نواز شریف کی حکومت گری تو ردعمل کا ایک سلسلہ شروع ہو جائے گا جس میں گزشتہ حکومتوں کو بھی عتاب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…