’’یہ ادارہ کسی کی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی نہیں ‘‘ کوئی ہمارے فیصلوں سے ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے ۔۔ چیف جسٹس نے واضح کردیا
لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ کسی کی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی نہیں ہے، بہادری اور دلیرانہ انداز میں بلا جھول فیصلے کریں، اگر کوئی ہمارے فیصلوں سے ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے لیکن ہم نے کسی مصلحت کا شکار نہیں… Continue 23reading ’’یہ ادارہ کسی کی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی نہیں ‘‘ کوئی ہمارے فیصلوں سے ناراض ہوتا ہے تو ہو جائے ۔۔ چیف جسٹس نے واضح کردیا