پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کی پہلی امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں پرتپاک خیر مقدم

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف پہلی امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے جب شاہ عبدالعزیز کانفرنس سینٹر پہنچے تو سعودی عرب کے فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ۔ اتوار کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پرپہلی امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی

اس موقع پر فرمان رواء اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔ امریکہ عرب اسلامی کانفرنس میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ 55ممالک کے سربراہان حکومت اور ریاست کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے دورہ سعودی عرب کے دور ان  پیر کو مدینہ منورہ جائینگے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف اتوار کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے پہلے امریکہ عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے وزیر اعظم اپنے دورہ کے دور ان پیرکو مدینہ منور ہ جائینگے اور روضہ رسول ؐ پر حاضری دینگے اس موقع پر وہ پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعاکرینگے ۔وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو وطن واپس پہنچیں گے ۔امریکہ عرب اسلامی کانفرنس میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ 55ممالک کے سربراہان حکومت اور ریاست کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے دورہ سعودی عرب کے دور ان  پیر کو مدینہ منورہ جائینگے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینگے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…