بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،اہم ترین مقام سے مشکوک بھارتی شہری گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) ایف ایٹ کچہری کے قریب سے مشکوک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف ایٹ کچہری کے قریب رہائش پذیر ایک شخص کو مشکوک جان کر اس سے پوچھ گچھ کی تو وہ شناختی دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہا جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مشکوک شخص کا نام شیخ نبی ہے اور اس کا تعلق بھارت سے ہے۔پولیس نے بھارتی شہری کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔تاہم اس پکڑے جانے والے شخص کے بارے میں پولیس مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…