پاکستان جب ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا تھا تو نواز شریف نے پوچھا کہ بھارت نے کتنے دھماکے کیے ؟ہم نے کہا 5جس پر نواز شریف نے ہمیں کیا حکم دیا ؟
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمرمبارک نے کہاہے کہ پاکستان نے جب بھارت کے ایٹمی دھماکوں کاجواب دیناتھاتوہم ایٹم بم ہیلی کاپٹرپررکھ کرچاغی لے گئے تھے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے مجھ سے پوچھاتھاکہ بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکےکئے ہیں تو میں… Continue 23reading پاکستان جب ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا تھا تو نواز شریف نے پوچھا کہ بھارت نے کتنے دھماکے کیے ؟ہم نے کہا 5جس پر نواز شریف نے ہمیں کیا حکم دیا ؟





































