اسلام آباد، افغان شہری گرفتار،تعلیمی اداروں میں کیا گھناؤنا کام کررہاتھا؟افسوسناک انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آ باد سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ پو لیس نے تعلیمی اداروں کے طلبا ء اور ڈانس پارٹیوں میں منشیات فروخت کر نے وا لا ایک افغانی منشیات فروش گرفتار،1150 گرام چرس ،نشہ آور گولیاں برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ منشیا ت فروشی جیسے مکر وہ دھند ہ کو کسی بھی صورت… Continue 23reading اسلام آباد، افغان شہری گرفتار،تعلیمی اداروں میں کیا گھناؤنا کام کررہاتھا؟افسوسناک انکشاف





































