جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف اور چینی صدر کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا ، سینئر سیاستدان کا انکشاف

datetime 14  اپریل‬‮  2017

نواز شریف اور چینی صدر کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا ، سینئر سیاستدان کا انکشاف

اسلام (آئی این پی )نواز شریف اور چینی صدر کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا ، سینئر سیاستدان کا انکشاف, سنیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سے میری پہلی ملاقات 1983میں ہوئی ، نوازشریف اور چینی صدر شی جن پنگ اچھے دوست ہیں ،دونوں کا وژن ترقی اور خوشحالی ہے… Continue 23reading نواز شریف اور چینی صدر کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا ، سینئر سیاستدان کا انکشاف

طالبعلم کا بہیمانہ قتل ! عمران خان شدید برہم ہو گئے ؟ بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

طالبعلم کا بہیمانہ قتل ! عمران خان شدید برہم ہو گئے ؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں گستاخی کے الزام پر طلباء کے تشدد سے طالب علم کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جنگل کا قانون ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading طالبعلم کا بہیمانہ قتل ! عمران خان شدید برہم ہو گئے ؟ بڑا اعلان کر دیا

چیئرمین سینٹ کے عہدے سے استعفیٰ؟ رضا ربانی نے اچانک کیا اعلان کر دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

چیئرمین سینٹ کے عہدے سے استعفیٰ؟ رضا ربانی نے اچانک کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایوان میں وزراء کی عدم حاضری کی وجہ سے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں وزرراء کی عدم موجودگی پر چیئرمین سینٹ نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت کا رویہ ٹھیک نہیں اگر حکومت کو مجھ سے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے عہدے سے استعفیٰ؟ رضا ربانی نے اچانک کیا اعلان کر دیا؟

راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

datetime 14  اپریل‬‮  2017

راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر پولیس نے راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران عباس پور دھماکے کے ماسٹرمائنڈ سمیت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ایک اورثبوت سامنے آیا ہے، آزاد کشمیرپولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کرخفیہ اطلاع پرکارروائی کی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

دینہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دینہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاؤں میں گرا۔طیارہ حادثے کے وقت دونوں پائلٹس پیرا شوٹ سے اُتر گئے ۔طیارہ منگلاائیرپورٹ سے تربیتی مشقوں کےلئے روانہ ہوا تھا کہ کالووال میں حادثے کا شکار ہوگیا طیارے کے گرنے کی… Continue 23reading پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

datetime 14  اپریل‬‮  2017

’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز اختیارات ختم ہونے میں ایک دن باقی رہ گیا ۔ جمعہ کی رات بارہ بجے رینجرز اختیارات کی مدت ختم ہوجائے گی ۔ ماضی کی طرح ایک بار پھر سندھ سرکار نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر ٹال مٹول شروع کردی ۔ رینجرز اختیارات چودہ اپریل کی رات کو… Continue 23reading ’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سوال کیا کہ الیکشن کے دنوں میں یہ افواہ بہت گردش کر رہی تھی کہ شاہد آفریدی نے اپنے کسی رشتے دار کیلئے آپ سے سینٹ کا ٹکٹ مانگا تھا، اس بات میں… Continue 23reading شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

datetime 14  اپریل‬‮  2017

پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کو یقین دہائی کروائی ہے کہ پاکستان ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا جو کسی اسلامی ملک کے خلاف ہو۔قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی انتظامیہ سعودی فوجی اتحاد کے ٹرمز… Continue 23reading پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ دونوں ممالک کی دوستی کی مثال ہے ٗ ون بیلٹ ون روڈ کے منصوبے کے تحت پرانے سلک روڈکی بحالی سے دنیا کے 65 سے زائد ممالک کو آپس میں جوڑا جاسکے گا ٗاقتصادی… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی