’’مجھے کینسر ہو گیا ہے، میرے علاج کیلئے کچھ کریں‘‘ عمران خان کے بڑے سیاسی مخالف نے کپتان سے مدد مانگ لی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں قید ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما سلیم شہزاد نے اپنے علاج کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مدد مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قیدی رہنما سلیم شہزاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیل میں رہنے سے انہیں کینسر کا مرض لاحق ہو چکا… Continue 23reading ’’مجھے کینسر ہو گیا ہے، میرے علاج کیلئے کچھ کریں‘‘ عمران خان کے بڑے سیاسی مخالف نے کپتان سے مدد مانگ لی