جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد، پمز ہسپتال میں نیم مردہ حالت میں لائی گئی 2 لڑکیاں پراسرارطورپرہلاک ہوگئیں ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے بڑے ہسپتال پمزمیں کے ایمرجنسی مختلف اوقات میں دو روز قبل دو لڑکیاں گندم میں رکھنے والی زہر یلی گولیاں کھائیں تھا جو نیم مردہ حالت میں ہسپتال لائی گئیں ،ایک گوجر ؤخان کے کسی نواحی علاقے سے تھی جس کا نام روزینہ تھا جب ایک دوسرے دن لائی گی تھی جس کا نام و پتہ نامعلوم ہے دونوں نوجوان تھیں اور دونوں کی پمز ہسپتال کی ایمر جنسی میں

دوران علاج جاں بحق ہو گئی تھیں لیکن انتظامہ نے دونو ں کی میتیں بغیر کسی وجہ کے پوسٹ مارٹم کرائے بغیر ان کے ساتھ آنے والوں کے حوالے کر دی تھیں ،جب کہ یہ ایک کرائم ہے ، کیونکہ پمز ہسپتال میں ریسکیو پولیس کا عملہ اور پمز انتظامیہ اس طرح کے واقعات جو خود کشی کے ہوں یاکسی نے کسی کو مارنے یعنی قتل کرے کے لیے کسی کو کچھ کھانے کو دیا ہو اس کا لازمی پوسٹ مارٹم کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی لواحقین پوسٹ مارٹم نہ کرانا چاہیں تو علاقہ مجسٹریٹ یا اسسٹنٹ کمشنر کو تحریری درخواست دی جاتی ہے اور وہ اس پر پوسٹ مارٹم نہ کرانے کے دیے جانے والے جواز سیاگر مطمئن ہوں تو اجازت دیتے ہیں اس کے باوجود پولیس 325 کے تحت اپنی کاروئی کرتی ہے اور لاش کو پولیس کی موجودگی میں ورثا کے حوالہ کیا جاتا ہے لیکن دونوں واقعات میں دونوں لڑکیوں کے پوسٹ مارٹم نہیں کیے گئے دونوں نوجوان لڑکیوں کو قتل کیا گیا ہے یا انہوں نے خود کشی کی ہے پمز ہسپتال انتظامیہ نے جرم کا ساتھ دیا ہے جب کہ روڈ حادثہ میں شناخت کے باوجود پروفیسرز کی میتوں کو حوالے نہ کرنے کا سن کر مجھے تو حیرت ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…