جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر،5افراد گرفتار،گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں

datetime 9  جولائی  2017 |

سیالکوٹ(آئی این پی)مسافرگاڑی میں غیر معیاری اور ناقص سلنڈر لگانے والے5افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے پولیس نے مسافر گاڑی میں غیر معیاری اور ناقص سلنڈر لگانے والے شخص وسیم، مدینہ چوک سے مسافر گاڑ ی میں ناقص سلنڈر لگانے والے ڈرائیور اقبال، تھانہ سٹی کے

علاقہ پسرور بائی پاس سے تیز رفتاری اور غیر محتاط انداز میں مسافرگاڑی چلانے اور اس میں ناقص سلنڈر لگانے والے شخص الیاس، تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے مسافر گاڑی میں ناقص سلنڈر لگانے والے شخص عارف اور کچہری چوک سے بشارت کو گرفتار کرکے انکی گاڑیاں قبضہ میں لی اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…