قطری شہزادہ مکر گیاہے یا جے آئی ٹی کے پاس ثبوت جمع ہوگئے ہیں ؟(ن) لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پرحیرت انگیزردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے لگتاہے کہ گیم آج بالکل الٹ گئی ہے ، قطری شہزادہ مکر گیاہے یا جے آئی ٹی کے پاس ثبوت جمع ہوگئے ہیں ،انہوں نے قطری شہزادے کو آنے سے انکار کرنے کا… Continue 23reading قطری شہزادہ مکر گیاہے یا جے آئی ٹی کے پاس ثبوت جمع ہوگئے ہیں ؟(ن) لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پرحیرت انگیزردعمل سامنے آگیا











































