معروف ملٹی نیشنل کمپنی اور گورمے کولا کا وئیر ہاؤس سیل،عوام کیا پیتے رہے؟شرمناک انکشافات
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایکسپائر بوتلوں کی تاریخ بدل کردوبارہ فروخت کا سکینڈل بے نقاب کر دیا۔… Continue 23reading معروف ملٹی نیشنل کمپنی اور گورمے کولا کا وئیر ہاؤس سیل،عوام کیا پیتے رہے؟شرمناک انکشافات