سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کا بڑا اقدام ، ٹیکس میں کتنی چھوٹ مل گئی ؟
لاہور(آن لائن)آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پرٹیکس کی حد 4 لاکھ روپے سالانہ آمدنی سے 5 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیکس کی حد بڑھانے کا فیصلہ ملک میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث کیا جا رہا ہے۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2017۔18 میں تنخواہ دار… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کا بڑا اقدام ، ٹیکس میں کتنی چھوٹ مل گئی ؟