پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ کے کیس کا فیصلہ سنادیا

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھریلو تشدد کا شکار بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین اور ملزمان کے درمیان صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے ملزمان پر فردجرم عائد کردی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے تشدد

کا شکار بننے والی کمشن ملازمہ طیبہ کے والدین اور ملزمان کے درمیان صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد راجہ خرم علی اور اہلیہ ماہین ظفر پر فردجرم عائد کردی ۔ دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے 19مئی کو گواہوں کو طلب کر لیا ۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…