جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این اے 56سے الیکشن کون لڑے گا؟شیخ رشید یا تحریک انصاف کا امیدوار؟تحریک انصاف نے سرپرائز دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد اتحادی ضرور ہیں تاہم این اے 56سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کی اپنی مرضی ہے ، این اے 56بارے ان سے کوئی بات نہیں ہوئی تاہم آخر میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے ۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ کلبھوشن یادیو پاک سرزمین پر جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث ہے ،

کلبھوشن کی دہشت گردی کی وجہ سے ہزاروں معصوم شہری شہید ہوئے ، عالمی عدالت کا کیا کام کہ وہ دہشت گرداور جاسوس کو معاف کرے ، حکومت نے معاملے پر کمزوری دکھا کر خود کیس کو نقصان پہنچایا ۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید احمد اتحادی ضرور ہیں تاہم این اے 56سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کی اپنی مرضی ہے ، این اے 56بارے ان سے کوئی بات نہیں ہوئی تاہم آخر میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…