جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف وزیراعظم رہے نہ رہیں مگر۔۔۔ پاک فوج کے 5لیفٹیننٹ جنرل نے غیرملکی سفارتخانے میں کیا کہا۔۔سینئر سیاستدان کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) راحیل شریف نے ڈان لیکس کو بہت زیادہ ہائپ دی ، فوج کا امیج خراب ہونا مسئلہ ہےنواز شریف کا رہنا یا نہ رہنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ،5لیفـٹیننـٹ جنرل سے ملاقات ہوئی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اٹلی کے قومی دن کی تقریب میں پاکستان میں اٹلی کے سفارتخانے میں 5لیفٹیننٹ جنرل سے ملاقات ہوئی

جس میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننـٹ جنرل عاصم باجوہ بھی تھے۔ میں نے جب  مخاطب ہونے کی کوشش کی تو عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ شیخ صاحب! آپ نے ہم سے کوئی بات نہیں کرنی بس آپ ہمارے چہرے پڑھ لیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس کو راحیل شریف نے بہت زیادہ اوپر اٹھا دیا جس میں عاصم باجوہ کا بھی قصور تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا وزیراعظم رہنا یا نا رہنا مسئلہ نہیں بلکہ اصل مسئلہ خطے میں پاک فوج کے امیج کا خراب ہونا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…