بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’با کمال لوگ۔۔لا جواب سروس‘‘پی آئی اے ملکی بدنامی کا سب سے بڑاذریعہ بن گیا۔۔پاکستان کا سر شرم سے پھرجھکا دیا

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے لندن میں روکے جانے والے طیارے سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد۔میـڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کے طیارے سے بڑی

مقدار میں ہیروئن برآمد ہوئی ہے لیکن اب تک کوئی گرفتاری اس سلسلے میں عمل میں نہیں لائی گئی جبکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ طیارے سے برطانوی بارڈر فورس نے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…