پاکستان میں پہلی بار ’’حیرت انگیز‘‘پاسپورٹ‘ کا اجراء،پہلا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اعزازپشاور کو مل گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ’مخنث پاسپورٹ‘ کا اجراء کرتے ہوئے پشاور سے تعلق رکھنے والی مخنث کو خصوصی پاسپورٹ جاری کردیا جبکہ خصوصی پاسپورٹ حاصل کرنے والی مخنث فرزانہ ریاض نے کہاہے کہ نیا پاسپورٹ انہیں دنیا بھر میں ایک مخنث کے طور پر اپنی صلاحیتیں منوانے… Continue 23reading پاکستان میں پہلی بار ’’حیرت انگیز‘‘پاسپورٹ‘ کا اجراء،پہلا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اعزازپشاور کو مل گیا











































