نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کرنل بارے اہم خبر آگئی
اسلام آباد(آن لائن)نیپال میں لاپتہ ہونے والے کرنل ریٹائرڈ حبیب ظاہرکا ابھی تک سراغ نہیں ملا۔ نیپالی حکام کے مطابق حبیب ظاہر کی بھیروا ہوائی اڈے آمد کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی ہے۔ویڈیو کے مطابق بھیروا ہوائی اڈے پر نامعلوم شخص نے کرنل ریٹائرڈ حبیب کا استقبال کیاتھا۔ انہوں نے خارجی گیٹ… Continue 23reading نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کرنل بارے اہم خبر آگئی