بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

افغان خفیہ ایجنسی نے کن دو پاکستانیوں کو اغوا کر لیا ؟ تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس سفارتی آداب بھول گئی، کابل سے پاکستانی سفارتخانے کے دو اہلکار اغوا۔ میـڈیا رپورٹس کے مطابق کابل ائیرپورٹ سے پاکستانی سفارتخانے کے دو اہلکار جن میں ایک پروٹوکول آفیسر اور ایک ڈرائیور شامل ہیں

مبینہ طور پر اغوا کر لئے گئے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دونوں افراد اس وقت افغان خفیہ ایجنسی کی تحویل میں ہیں ۔ حکومت پاکستان نے افغان خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغواہونے والے دونوں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں کے حوالے سے افغانستان سے رابطہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…