پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونے والی لڑکی کے امتحانات کا نتیجہ کیا آیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ماہ راولپنڈی میں میٹرو بس حادثے میں زندگی کی بازی ہارنے والی میڈیکل کی ہونہار طالبہ کا بعدازمرگ امتحانی نتیجہ آگیا جس میں 19سالہ سمیرا نے تھرڈ سمسٹر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی سمیرا ملت کالج شفاءہسپتال کی طالبہ تھیں اور اسی میٹرو بس میں سفر کررہی تھیں جس کی زد میں آکر وہ جاں بحق ہوئیں۔

عینی شاہدین کے مطابق اسلام آباد جانے والی میٹرو بس نمبر 061 تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے جا ٹکرائی جس سے بس کا دروازہ کھل گیا۔ دروازہ کھلتے ہی میڈیکل کی سمیرا نامی طالبہ بس سے باہر جا گری اور اسی بس کے ٹائر تلے آکر جاں بحق ہو گئی۔طلبہ کا کہنا تھا کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میٹرو انتظامیہ کی ملی بھگت سے ڈرائیور فرار ہوا۔ معاملے کی شفاف تحقیقات نہ ہوئی تو میٹرو ٹریک بند کر دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…