جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

این اے 55,56 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ،شیخ رشید نے حتمی اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی ہمالیہ سے بلند ہے، پاکستان کی سلامتی کے معاملے پر دباؤ قبول نہیں کرینگے‘ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55,56 پر آئندہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا‘ 19مئی کو کوئٹہ میں تاریخی جلسہ کیا جائے گا ‘ انتخابی اصلاحات میں تاخیر درست نہیں۔چین کے ساتھ دوستی دیرنیہ اور ہمالیہ سے بلند ہے

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک قومی منصوبہ ہے اس حوالے سے مکمل تعاون کریں گے۔ پاکستان کی چین کے ساتھ دوستی دیرنیہ اور ہمالیہ سے بلند ہے ہمیں چین کے ساتھ دوستی پر اعتماد ہے لیکن پاکستان کی قومی سلامتی کے معاملے پر دباؤ قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ این اے پچپن چھپن سے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لوں گا اس حوالے سے شفقت محمود نے جو بات کی ہے درست ہے یہ فیصلہ بڑی سوچ بچار کے بعد کیا۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…