اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رائے ونڈمیں لرزہ خیز واقعہ،طیش میں آئے شخص نے ماں اور بیوی قتل ،چھوٹے بھائی اور بھابھی کوشدید زخمی کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (آئی این پی) رائے ونڈ مولوی اسحاق نے چھریوں کے وار کرکے چھوٹے بھائی اور بھابھی کوشدید زخمی ماں اور بیوی قتل کردیا مقدمہ درج ملزم گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق کزشتہ رات مولوی اسحاق اپنے گھر میں ہی موجود تھا کہ اس نے چھری پکڑ کر سب کو مارنا شروع کردیا جس کے نتیجہ میں گھر کے چار افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو کی ٹیم نے مقامی تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال میں پہنچایا

لیکن وہ وہاں پہنچ کر زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسحاق کی والدہ خاتون بی بی اور بیوی رفعت بی بی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا چھوٹا بھائی ابراہیم اور اسکی بھابھی کو طبی امداد دینے کے بعد فوری طور پر لاہور جناح ہسپتال ریفر کر دیا گیا وہاں انکی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے تھانہ سٹی رائیونڈ کی پولیس بھی اطلاع پر بھاری نفری ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیااور باپ کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے ملزم کے باپ نے بتایا کہ اسکے بیٹے کا زہنی توزن درست نہیں ہے اس کو اکثر دورے پڑتے رہتے ہیں اور اسکا مینٹل ہسپتال سے علاج بھی جاری ہے آج اسکو دورا پڑا تو ہم اس کوپکڑنے کی کوشش کررہے تھے تو اس نے چھریوں کے وار کر کے اپنی بیوی اور ماں کو قتل کردیا جبکہ چھوٹا بھائی اور بھابھی بھی شدید زخمی ہو گئی ۔ باپ کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے ملزم کے باپ نے بتایا کہ اسکے بیٹے کا زہنی توزن درست نہیں ہے اس کو اکثر دورے پڑتے رہتے ہیں اور اسکا مینٹل ہسپتال سے علاج بھی جاری ہے آج اسکو دورا پڑا تو ہم اس کوپکڑنے کی کوشش کررہے تھے تو اس نے چھریوں کے وار کر کے اپنی بیوی اور ماں کو قتل کردیا جبکہ چھوٹا بھائی اور بھابھی بھی شدید زخمی ہو گئی ۔چھوٹا بھائی اور بھابھی بھی شدید زخمی ہو گئی ۔ باپ کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…