قلندرلودھی پر حملہ،اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں بول پڑی،اہم سیاسی جماعت کو انتباہ
پشاور(آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے قلندر لودھی کی گاڑی پر عوام کے ہجوم کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں برداشت کا مادہ ہونا ضروری ہے اور عوام جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتے ہوئے سیاسی… Continue 23reading قلندرلودھی پر حملہ،اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں بول پڑی،اہم سیاسی جماعت کو انتباہ







































