بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے ہسپتال میں چیک اپ کی تصدیق ،وضاحت جاری

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز نے گزشتہ روز پمز ہسپتال سے معمول کا چیک اپ کروایا جہاں ماہرڈاکٹرزنے انہیں مکمل صحت مند قراردیاہے ۔پمزذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ محترمہ مریم نواز کے چیک اپ کے حوالے سے جو خبریںشائع ہوئیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ،

محترمہ مریم نواز معمول کے مطابق اپنا چیک اپ کرواتی رہتی ہیں ۔لیکن کچھ اخبارات نے اس کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔محترمہ مریم نواز گزشتہ روز پروٹوکول کے بغیر میڈیکل چیک اپ کیلئے پمز تشریف لائی تھی جہاں ماہر ڈاکٹر ز کی ٹیم نے انکا معائنہ کیا اور انہیں مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…