جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملتان ‘نشتر ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،افسوسناک انکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)ملتان کے نشتر اسپتال میں ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے جو ایسی بیماری میں مبتلا ہے جو دنیا بھر میں ہزاروں میں سے کسی ایک بچے کو ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق دوروزقبل ملتان کے نشتر اسپتال میں پیدا ہونے والا یہ بچہ اِچ تھیوسِس نامی پیدائشی جلدی مرض میں مبتلا ہے جس کے سبب اس کھال‘ چہرہ اور ہونٹ دیکھنے میں غیر معمولی نظرآتے ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ تاحال دنیا بھر میں کہیں بھی اس مرض کی کوئی خاص وجہ ریکارڈ نہیں کی گئی ہے اور اس مرض میں مبتلا بچوں کا بچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا کہ اچ تھیوسس لفظ دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے جن کا مطلب مچھلی اور بیماری ہے۔ یہ ایک جلدی مرض ہے . اس مرض میں مبتلا بچوں کے لیے سب سے مشکل دور ان کی شیر خواری کا زمانہ ہوتا ہے اور اگر وہ اس نکل جاتے ہیں تو ان کے جینے کے امکانات بے پناہ بڑھ جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…