’’اللہ حافظ نواز شریف ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے معروف رہنما امداد چولیانی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔امدادچولیانی نے یہ اعلان ایم این اے فریال تالپورسےملاقات کےبعد کیا۔ امدادچولیانی25سالوں سےمسلم لیگ ن سےمنسلک تھے ۔پارٹی میں شمولیت پر پی پی کی اعلٰی قیادت کی جانب سے… Continue 23reading ’’اللہ حافظ نواز شریف ‘‘