بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بات سیاست سے بھی بہت آگے نکل گئی،خواجہ آصف کاعمران خان کے بارے میں انتہائی سنگین الفاظ کا استعمال

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو بنارسی ٹھگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدترین دشمن بھی نوازشریف کیخلاف کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مفت بر بنارسی ٹھگ قرار دیدیا ۔ خواجہ آصف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ بوجھو تو جانیں۔

مطلقہ بیوی سے کروڑوں، بچے مفت پرورش، پاکستان میں اے ٹی ایم مشینیں، زکو ۃکے پیسے باہر، پراپرٹی سٹے میں اور جیب خالی، اتنا بڑا مفت بر بنارسی ٹھگ۔اس سے قبل ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا۔ تحریک انصاف نے ترقی کی راہ میں دھرنا دیا تھا۔ بدترین دشمن بھی نوازشریف کیخلاف کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔ میرا رب نواز شریف کی عزت مزید بڑھائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…