جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کا متعصبانہ طریقہ ؟ قطری شہزادے کا بیان ،اگر 27ملین کی پراپرٹی ہو تو کتنا لون ملتاہے؟رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ریکارڈ کی موجودگی اور حقیقت میں فرق ہے، جے آئی ٹی کا متعصبانہ طریقہ بچے بچے کو معلوم ہے، جے آئی ٹی رپورٹ ٹرائل میں ثابت کرنا ہو گی، قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ ہوتا تویہ ڈرامہ فلاپ ہو جاتا۔ پیر کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جس نے ریکارڈ دینا تھا جے آئی ٹی اس کے پاس کیوں نہیں گئی،

قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ ہوتا تو یہ ڈرامہ فلاپ ہو جاتا،اگر 27ملین کی پراپرٹی ہو تو 9ملین لون ملتا ہے،ایسے ریفرنس پہلے بھی بھگتائے، اب بھی بھگتائیں گے، ریکارڈ کی موجودگی اور حقیقت میں فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریکارڈ میں کچھ دستاویزات نہ ہو نے کا مطلب یہ نہیں کہ دستاویزات جعلی ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ ٹرائل میں ثابت کرنا ہو گی، جے آئی ٹی کا متعصبانہ طریقہ بچے بچے کو معلوم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…