ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بدلتی سیاسی صورتحال،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،دو بڑی جماعتیں کیا کرنیوالی ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،حکمران جماعت کیلئے ایک اورچیلنج

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں موجودہ ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان (آج)منگل کی صبح دس بجے اسلام آباد میں ملاقات ہوگی جس میں قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کیلئے حکمت عملی پر مشاورت کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…