مسلم لیگ (ن) 2018 کے انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی
گوجرہ (آئی این پی ) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن 2018 کے انتخابات میں پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کرے گی،2018 میں ملک کو اندھیروں سے نکال کر دم لیں گے،حکومت نے چار سال میں بجلی کے بڑے منصوبے لگائے،نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) 2018 کے انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی